15 اپریل 2020 - 05:55
ضرورت مندوں اور موسمی کارکنوں کے مابین ضروری اشیاء کی تقسیم+ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر ساوہ کے شاعروں اور مداحوں نے ضرورت مندوں اور موسمی کارکنوں کے درمیان ضروری اشیاء کے 110 پیکیجز تقسیم کئے ہیں۔